Ihtisham Ul Haq
About Ihtisham Ul Haq
Presenter & Journalist.
Currently @VOA & @KhyberNews former contributor at @HuffPost
Reviews
کامران شاہد کا پروگرام دیکھ رہا ہوں۔
کامران، بھائ ووٹ کس کو دو گے، جی میاں نوں کامران ، وجہ... ووٹر، جی بڑے ایمان دار ہے وہ کامران، کیسے ایماندار ہے وہ تو کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے۔ ووٹر، جی بات ٹھیک ہے آپکی لیکن سارا تو نہیں کھاتا نہ، کھاتا بھی ہے لیکن لگاتا بھی تو ہے 🤣😆😭
See More
کوئ ہے پوچھنے والا اس ملک کا؟روپے کے مقابلے میں ڈالر آج 128.75 کا ہوگیا ہے اور جتنا ڈالر اوپر جائیگا اتنا قرضہ زیادہ ہوگا، صرف آج کے دن ہمارے اوپر مفت میں 579 کا قرضہ چھڑگیا۔
میری اردو کو چھوڑ کر باقی پیغام کو سنئیں، پشتو اور انگلش میں باتیں کرنا رمیرے لیے بہت آسان ہے لیکن ہمارے پٹھانوں کیلۓ اُردو میں بات کرنا بہت مشکل ہے اور ہم اکثر اردو بولنے میں پھنس جاتے ہیں 😀
Incase you have missed it.
Congratulations #France Students of today are the Leaders of tomorrow
- Mbappe: 19-years-old
... - Dembele: 21-years-old
- Hernandez: 22-years-old
- Pavard: 22-years-old
- Mendy: 23-years-old
- Umtiti: 24-years-old
- Varane: 25-years-old
- Pogba: 25-years-old
#WorldCupFinal
See More
ایک دن ہوگیا کہ نواز شریف جیل گیا ہے اور ہمارے نامور صحافیوں کو جیل کے حقوق اور صفائ ستھرائ کا خیال آگیا، وہ لوگ جو جیلوں میں سالوں سے رل ہے ہیں کیا ان کے حقوق نہیں ہیں؟ میری جان آپ پہلے کہاں تھے؟
وہی کا وہی ہے جو بیس سال پہلے تھا 🙄
He is the one who was twenty years ago 🙄Translated
Having a chat with @alanwilkins22 about his book “Easier Said Than Done” & suddenly asked him about his trip to Lahore & Karachi last year, He said he wants to come to Peshawar this year, Plz do something @JAfridi10 , I really wanna see him wearing Pakol & Peshawar Chappal😫
بریکنگ ۔۔ نواز شریف اور مریم نواز گرفتار۔۔
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جنید صفدر کی گرفتاری کی وجہ ایون فیلڈ ہاوس کے سامنے نعرہ بازی کرنے والے لوگوں کیساتھ ہاتھا پائ اور گالم گالوچ بتائ۔
Where’s the video? 😬😫 No copy rights nothing harmful or abusive but still Facebook deleted the video 😬😫
Football ⚽️ at cafe & Its not coming home.
میدان میں رہیں گے۔۔۔بھاگیں گے نہیں۔۔ جس نے جینا ہوا جی لے گا۔۔۔جس نے مرجانا ہوا، مر جاے گا۔۔۔ طالبان بزدلوں کی طرح پیچھے سے وار نہ کریں۔۔سامنے سے مقابلہ کریں۔۔۔ اسفندیار ولی خان
تحریک طالبان کے سابق سپوکس پرسن احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ ہارون بلور دسمبر 2012 خودکش حملے میں ہمارے نشانے پر تھے لیکن اس حملے میں ان کی جگہ ان کے والد بشیر بلور شہید ہوۓ۔ #HaroonBilour
زہ ورتہ جوڑ سم پہ گوتہ شوے یم کانڑے چہ رازی زما پہ سر لگی
آب پتہ چلا کہ میں روز کیوں چیختا ہوں کہ ہمارے لوگ محفوظ نہیں ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ صرف پختونوں کی بات کرتے ہو پورے پاکستان کی بات کرو تو آج پتہ چلا کہ میں کیا کہ رہا تھا؟ ❤️😭😭😭 #HaroobBilour
بریکنگ نیوز ۔۔ بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلورکو پشاور میں ایک خودکش حملے میں شہید کیا گیا، یاد رہے 2013 کے الیکشن میں ان کے والد محترم کو بھی خودکش حملے شہید کیا تھا۔ اللہ بلور خاندان کو صبر دیں اور ظالموں کو سزا دیں 😭😭😭
آئیے ہم سب مل کر نقیب محسود کیلۓ آواز اُٹھاۓ۔ وڈیوں آخر تک دیکھیں اور اگے شئیر کریں۔ شکریہ
میں آج سے دوبارہ نقیب محسود کیلۓ سوشل میڈیا پر آواز اُٹھانے جا رہا ہوں کیا آپ لوگ میرا ساتھ دینگے؟ اگر ہاں تو پھر اس پوسٹ کو شئیر کردیں اور میر ا ساتھ دیں ۔ #JusticeForNaqib