Medialive

About Medialive

54 Clements Road London
London, United Kingdom

Medialive Description

Pakistan News Feed, Breaking News, Islamic Corner, News Bulletins , Political Community, Sports News

Reviews

User

Video Link:https://youtu.be/WKoyps3Jx08 Kalam: Hazrat Mufti Taqi Usmani DB Vocalist: Khawaja Sultan Qamar

User

یہ ہے ہمارا عدالتی نظام احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2013 میںِ لاہور کے پان فروش جمشید کو پولیس نے گرفتار کیا۔مجسٹریٹ نے 5 دن قید کی سزا سنائی۔پان فروش نے غلطی سے اس سزا کے خلاف اپیل کردی۔اور اس اپیل پر 6 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے سیشن جج نے ملزم جمشید کو رہا کردیا۔ساتھ ہی جمشید سے 6 سالہ قید پر "معذرت" کرلی۔اور کہا کہ جمشید کو غلط سزا سنائی گئی تھی۔

User

ڈالر 150 پہ لے جانے والی حکومت لیموں 500 تک کرنے والی حکومت رمضان میں بھی غریب کا رزق اس کے منہ کا نوالہ یوں چھین رہی ۔۔

User

Maulana Tariq Jameel Sahib l Se Sawal Apki Shadi Kis ki l Marzi par Howa..?

User

اور اگر لڑکا غریب ہو، اُس سے شادی نہیں کرنی چاہیے؟

User

آخر کیا وجہ ہے کہ روپیہ اوپر نہیں جارہا؟ میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ یہ تصویر نظر آگئی🤣

User

بڑے نیک قسم کے ڈاکو تھے...😕😕😕

User

کل ہی ایک خبر وائرل ہوئی ہے، امریکہ میں ایک جگہ بابا جی بس سے نکلنے میں اپنی بزرگی کے عزر کی وجہ سے دیر لگا رہے تھے، پیچھے انتظار کرتی عورت کو برداشت نہ ہوا، اس نے بابا جی کو دھکا دیا۔ بابا جی بس سے باہر گرے اور موقع پر ہی فوت ہو گئے۔ یہ تو امریکی قوم کی برداشت ہے۔ ادھر بھی سڑکوں پر یہ حال ہے کہ اگر آپ "بائیں جانب مڑتے" چند سیکنڈ کی دیر لگا دیں تو پیچھے گاڑی والا ہارن دے دے کر آپکی اچھی خاصی بستی کر دیتا ہے۔
یوں تو ہر قوم میں ہی برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ لیکن پاکستانیوں کی ...کیا ہی بات ہے۔ ان میں برداشت ہے کس چیز کی؟ میں نے کینیڈا کے کالوں کے علاوہ پاکستانی دوسری مخلوق ایسی دیکھی ہے جو صرف اس بات پر گتھم گتھا ہو جاتے ہیں کہ " اس نے مجھے گھور کر دیکھا ہے" ۔ ابھی ایک جگہ بڑی زور دار بحث چل رہی ہے۔ ایک طبقہ کہتا ہے کہ رمضان میں دن کے وقت کھانے کی زیادہ تر دکانیں اس وجہ سے بند ہوتی ہیں کہ گاہک ہی کوئی نہیں ہوتا اور 4 بیماروں اور 6 عورتوں کی وجہ سے دکاندار اتنا خرچہ نہیں کرے گا کہ دکان کو معمول کے مطابق چلائے۔ دوسرا طبقہ کہہ رہا ہے کہ نئی جی نئی اس سب کا قصور وار ملا ہے جو محلے کا چھوٹا تندور چلتا بھی برداشت نہیں کرتا کہ اسکا روزہ خراب ہوتا ہے۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس بحث کی گتھم گتھی سے فارغ ہونے کے بعد دونوں طبقوں نے مولوی کو فرقہ واریت اور عدم برداشت کا طعنہ ضرور دینا ہے۔
See More

User

مدت ہوئی، انصافی خود کو بےشرم ثابت کرچکے۔ اب ان کو شرم دلانے والوں کو شرم آنی چاہئے

User

مفتیان کرام کہتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی بیوی غصے کی تیز ہو کھانے میں نمک زیادہ یا کم ہونے پر طوفان مچا دے تو ایسے مرد کو اجازت ہے کہ وہ کھانا بناتے ہوئے نمک چکھ سکتا ہے تاکہ بیوی کا مزاج ٹھیک رہے

User

ماں نے ڈرتے ڈرتے عالیہ کی طرف دیکھااور بولی بیٹی یہ اتناساراپھل تو کہاں سے لائی ہے؟ ابھی تو تنخواہ ملنے میں بہت دن باقی ہیں ماں کی آنکھوں میں کرب تھادماغ میں جو ممکنہ سچ گھوم رہا ہے اسے سننے سے ڈررہی تھی، حالانکہ اسے پتہ تھاعالیہ اس سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی ، وہ ‏بولی امی جی آپ پریشان نہ ہوں آپکو پتہ ہے میں نہ آپ کو رسوا کروں گی نہ شرمسار ہونے دونگی، آج جب ہم ٹرمینل پر واپس پہنچے اور میں مسافروں کو رخصت کر رہی تھی تو ایک صاحب نے بس سے اترتے ہوئے میرے ہاتھ میں ہزار روپے کا نوٹ... تھما دیا اور بولے ‏بیٹا !!! یہ تمہاری عیدی ہے۔امی جی میری آنکھیں بھیگ گئیں مجھے ابو بہت یاد آئے، مجھے یاد ہے ابو ہمارے لئے موسم کے پھل لایا کرتے تھے میں نے بھی فیصلہ کیا آج گھر پھل لے کر جاوں گی۔ امی پتہ ہے پھل خریدتے ہوئے میں کیا سوچ رہی تھی، روزانہ کئی لوگ مجھے گندی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے اور شیطانی مسکراہٹ کیساتھ فون نمبر کی پرچیاں اور وزٹنگ کارڈز دے کر جاتے ہیں، لیکن حیوانوں کے اس جنگل میں آج مجھے ایک انسان بھی مل ہی گیا ، امی مجھے گمان بھی نہ تھا کہ مجھے کوئی بیٹی سمجھ کر بھی مخاطب کرے گا۔ ۔ م ن ق و ل
See More

User

یہ لڑکی اپنی مرضی سے ایک نا محرم سے جپھی ڈال کر مل رہی ہے حالانکہ بھائی کہنے سے فہد بھائی نہیں بن جاتا لیکن اسی لڑکی کو کوئی مرد چھیڑے گا تو کہے گی کہ مرد ہی خراب ہیں اس بے غیرتی کو میں کیا نام دوں

User

یہ پاکستان کا شہر سرگودھا ہے جہاں طالبات پیپر دینے کے بعد بس میں جا رہی تھیں اور راستے میں لفنٹر نوجوانوں نے گھیر لیا بس روکنے کی بھی کوشش کی آج یہ حال ہے کل یہ بسوں کے اندر گھس جائیں گے واقعی کسی نے سچ کہا تھا جب حکمران برا ہو تو نیچے عوام بھی ویسی ہو جاتی ہے

More about Medialive

Medialive is located at 55 Clements Road London, E6 2DF London, United Kingdom
+447425900000
http://zemtv.com