About Mufti Muhammad Ashraf Ul Qadri
Mufti-e-Azam Pakistan Founder Of "Al-Jamia-tul-Ashrafia" Gujrat Pakistan.
Markazi Sajjada Nasheen Khanqah Qadriyah Aalamiyah, Nake Abad Murarian Shareef Gujrat (PAK).
Reviews
بہت خوب عمران خان۔۔۔۔۔۔۔مگر یہ بھی ضروری ہے۔۔۔۔؟
میاں عاطف کو مشیر کیوں نہیں رکھ سکتے۔۔۔۔۔۔؟ #Imrankhan #PTI
صاحب مزار پیروں کے آپس کے جھگڑے تو ختم کروا نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اور آپ انہیں حاجت روا کہتے ہو۔۔۔۔
یوم دفاع پاکستان
پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔ پاکستان پائندہ باد
#ISPR #DefenceDay
انتہائی پیچیدہ مسئلہ۔۔۔۔
لڑکا لڑکی سے: تیرے سوا کسی اور سے نکاح کروں تو اسے طلاق ہوجائے۔۔۔ اب کسی اور سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو کیا کرے۔۔۔۔؟
شکریہ تحریک لبیک،،،شکریہ عمران خان
عمران خان کے کام کس کی روحانی توجہ کے سبب ہورہے ہیں۔۔۔؟ تمام گفتگو لازمی سنیں۔۔۔۔۔ #Imrankhan #NayaPakistan #TLP #PTI
گستاخان رسول کو حکم رسول ﷺ کے مطابق کیسے روکا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ حکومت اور افواج پاکستان تک یہ تجویز پہچانے کے لیے شیئر کریں۔۔۔ صاحبزاد پیر مفتی محمد عبد الرحمٰن قادری الاشرفی
گوشت کھانے کے فوائد اور زبردست مشورہ۔۔۔۔۔۔۔
مکمل لازمی سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔
قربانی کس کی قبول ہوتی ہے اور قربانی کا فائدہ کیا ہے،،،،؟
انتہائی اہم فتوٰی۔۔۔۔۔۔۔۔ بطور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا پہلا فرض۔۔۔۔؟
ہالینڈ میں گستاخانہ کارٹون کے مقابلے، ردعمل میں عالم اسلام کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔؟
مرکزی "الجامعة الاشرفية" گجرات میں آج یوم آزادی
کے حوالہ سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔جسمیں
تلاوت و نعت و ملی نغموں کیساتھ تحریک آزادی
... پاکستان کے حوالہ سے طلباء نے خطابات کیے۔ تقریب
کےآخر میں پاکستان زندہ باد و پاک فوج زندہ باد کے
نعرے بھی لگوائے گئے۔🇵🇰
See More
اس پیغام کو شیئر کرکے نیدر لینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں شمولیت اختیار کریں۔
یوم پاکستان 14 اگست کو کس طرح منانا چاہیے اور کیا باتیں بیان کرنی چاہییں۔۔۔۔؟
🇵🇰🇵🇰🇵🇰پاکستان زندہ باد۔۔۔۔
محدثین نے حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار شریف کے متعلق کیا لکھا۔۔۔؟
اور بھی زبردست معلومات۔۔۔۔۔
’’نیک نگر شریف‘‘ کونسی جگہ ہے۔۔۔؟
اوراب تک یہاں کیا تعمیر ہو چکا ہے۔۔۔؟
دعوت اسلامی سے تعلق رکھنے والا ہرشخص یہ ضرور سنے۔۔۔۔۔۔
اہل حق شئیر بھی ضرور کریں گے۔۔۔۔۔۔
نفلی روزہ توڑ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔؟