Muhammad Naqeeb Journalist London
About Muhammad Naqeeb Journalist London
Senior Journalist from London working for ROYAL NEWS
Reviews
آزادکشمیر کےایک بڑے وزیر کی سیاست ختم کرنے کے لئیے اسکی اپنی جماعت سمیت اور تین جماعتوں کے سربراھوں کے درمیان مشاورت مکمل معاملات طے پاگئے۔ نام میں ابھی نہیں بتا سکتا۔آزادکشمیر کےایک بڑے وزیر کی سیاست ختم کرنے کے لئیے اسکی اپنی جماعت سمیت اور تین جماعتوں کے سربراھوں کے درمیان مشاورت مکمل معاملات طے پاگئے۔ نام میں ابھی نہیں بتا سکتا۔
قدرتی حسن اور دلفریب نظاروں سے مالامال پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے لگا، وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف حکومت کی خصوصی توجہ کے باعث گزشتہ ادوار میں تباہ حال سیاحت کا شعبہ بہتری کی طرف گامزن ہے، ملک میں سیاحت کے فروغ سے نہ صرف پاکستان کو معاشی طور پر فائدہ ہوگا بلکہ دنیا بھر میں پاکستان ایک پرامن خطے کے طور پر متعارف ہوگا۔
جب اللہ کا عذاب آتا ہے تو کچھ نہیں بچتا یااللہ ہمیں ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھنا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو دھکمیاں۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کا منہ توڑ جواب
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں پنجیڑی کھمبی لس چھپراں سوکاسن گڑھ رحمان دھبکی کے متاثرین کو معاوضہ ملنا چایئے کیونکہ کھلی سڑک کے لیے قربانی متاثرین دیں رہے ہیں۔
انڈیا میں موجودہ حالات صرف الیکشن کی وجہ سے بنائے جا رہے ہیں۔
سب کا مجھے بہت ہی اچھے انداز سے خوش آمدید کرنے کا بہت شکریہ میری کوشش ہو گی کہ اپنی اس ابتدائی درسگاہ سے مزید سیکھوں اور اپنا اور اس ادارے کا نام صحافت میں روشن کروں۔آپ سب دوستوں بہنوں اور بھائیوں کے تعاون کا خواہشمند رہوں گا۔ نقیب راجہ
عمر چلی گئی پرشرارتیں ادھر ہی ہیں۔
[ نواز شریف ایک بار پھر بےنقاب ]
دہشت گرد کھبوشن کا کیس؛ بھارت نواز شریف کا انٹرویو بطور دلیل لے آیا، نواز شریف کا انٹرویو ایک سوچی سمجھی سازش ہے جس کو صرف کھبوشن کو بچانے کیلئے دیا گیا تھا، باشعور پاکستانی عوام اب خود فیصلہ کر لے.
یہ ذرا سنئیے جب ہمارے پیارے بھائی فرید قریشی لندن میں انڈین سے پوچھ رہے ہیں کہ یو این او کی رپورٹ کو پڑھا تو جواب سنیے
دہشتگرد کلبھوشن کا کیس، بھارت نوازشریف کا انٹرویو بطور دلیل لے آیا
کم از کم 4 بڑے گروپ میں شیئر کریں اور کشمیر کی آواز پوری دنیا تک پہنچائیں۔
General Secretary of United Nations Human Rights Commission's Breaks Down While Talking on Human Rights Violations in Kashmir
سنی سنائی بات کو جب آگے پھیلایا جائے تو کیا شکل اختیار کر لیتی ھے، آخر تک دیکھیں اور آگے شیر کرتے جاہیں ہو سکتا ہے کسی کو عقل آ جائے۔
محمد بن سلمان نے پلوامہ کا نام تک نہیں لیا ہم پلوامہ پلوامہ کرتے تھک گیے مودی نے بھی کہا لیکن پرنس ٹھس سے مس نہیں ہوے بھارت رو پڑا😅😅😂😂😂
اقوام متحدہ نے پاکستانی نوجوانوں کو 3 کڑوڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
جادوگروں کا عوام کو دوکھا دینے کا طریقہ۔
گاڑی میں چابی بھول جانے والوں کے لیے گاڑی کھولنے کا آسان طریقہ۔
سعودی ولی عہد جس نے خود کو پاکستان کا سفیر کہا کل رات بھارتی وزیراعظم کے ساتھ گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کر کے اپنے سعودی سفارت خانے کی گاڑی میں بیٹھے۔