Naya Pakistan

About Naya Pakistan

Karwan E Tabdeli

Naya Pakistan Description

Karwan E Tabdeli

Reviews

User

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب Prime Minister of Pakistan Imran Khan Addressing Delegation of Students from Baluchistan in Islamabad (07.12.18)

User

پشاور پجگی روڈ پے واقعہ بے گھر افراد کیلئے مکمل شدہ شیلٹر ہوم کے مناظر جسکی کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان افتتاح کرینگے #kpkupdates #Peshawar پشاور بھر سے بے گھر افراد کو رات کے قیام کی سہولت دی جائے گی۔ جو لوگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں انہیں شیلٹر ہوم کی سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کا اہم منصوبہ ہے وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور سوچ کے مطابق بے گھر افراد کو شیلٹر کی فراہمی کیلئے بہتر انتظام ہونا چاہئے صوبائی حکومت اس سلسلے میں پہلے سے موجود شیلٹر ہومز کو بھی بحال کر رہی ہے جبکہ پشاور میں تین نئے شیلٹر ہومز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے ،یہ شیلٹر ہوم ان میں سے ایک ہے۔

User

پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ کے زیر اہتمام کمیونٹی آگاہی پروگرام. قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ.

User

پجگی روڈ پے واقعہ شیلٹر ہوم کی خصوصی ویڈیو جسے کچھ دنوں میں وزیر اعظم عمران خان افتتاح کرینگے

User

‪International “Hour of Code” Week started in Peshawar, Mardan, Abbottabad, Swabi, Nowshera and Lower Dir‬
‪Early Age Programming kids learned the basics of coding for popular games like Mine Craft and other games in Code.org‬
‪#KPKUpdates ‬#PTI #Pakistan

User

لو کر لو بات! اب یہ بتائینگے، کراچی کی 2 نشستوں والی جماعت۔😂😂😂۔۔۔۔ بندہ منہ کھولنے سے پہلے آئینہ ہی دیکھ لے!!
مطلب تحریکِ انصاف ان سے سیکھے کہ 12 مئی اور سانحہ بلدیہ سے لوگوں کو ڈرا کر ووٹ کیسے لیتے ہیں، اور رینجرز آپریشن کے بعد جب بندوق چھن جائے تو 17 سیٹوں سے 2 سیٹوں پر کیسے آتے ہیں۔۔۔۔ 😂😂😂

User

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم جنگ سے کنارہ کشی کرنے والے مگر جو لوگ ایسے لوگوں سے جا ملے ہوں جن میں اور تم میں صلح کا عہد ہو یا اس حال میں کہ ان کے دل تمہارے ساتھ یا اپنی قوم کے ساتھ لڑنے سے رک گئے ہوں تمہارے پاس آجائیں تو احتراز ضروری نہیں اور اگر خدا چاہتا تو ان کو تم پر غالب کردیتا تو وہ تم سے ضرور لڑتے پھر اگر وہ تم سے جنگ کرنے سے کنارہ کشی کریں اور لڑیں نہیں اور تمہاری طرف صلح کا پیغام بھیجیں تو خدا نے تمہارے لئے ان پر زبردستی کرنے کی کوئی سبیل مقرر نہیں کی* (سورہ نسا 4 ترجمہ آیت 90)

User

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن لوگوں کی جائز دو کانیں اور مکانات گرا دئیے گئے ہیں اُن لوگوں کے لیے پی ٹی آئی حکومت کیا کرئے گی؟

User

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن لوگوں کی جائز دو کانیں اور مکانات گرا دئیے گئے ہیں اُن لوگوں کے لیے پی ٹی آئی حکومت کیا کرئے گی؟

User

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا زیر تعمیر بس رپیڈ ٹرانزٹ پشاور کا اچانک دورہ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر اور آئی جی پی صلاح الدین محسود بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ۔
وزیر اعلیٰ نے فردوس اور ہشتنگری میں مختلف تعمیراتی سرگرمیوں اور پیش رفت کا معائنہ کیا. وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر موجود لوگوں کی شکایات بھی سنیں. محمود خان کی متعلقہ حکام کو لوگوں کی شکایات دور کرنے کی ہدایت۔
"منصوبے سے متاثرہ عوام کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں"۔ - وزیراعلیٰ کی ہدایت
... #KPKUpdates #PeshawarBRT
See More

User

وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریف کی اور اپنی معاشی ٹیم کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا، جن کی بہترین کارکردگی کی بدولت بڑے غیرملکی سرمایہ کاروں نے ملک میں سخت حالات کے باوجود جوکہ سابقہ حکومتوں کی وجہ سے پیدا ہوئے،پاکستان میں سرمایہ کاری کرنےمیں رضامندی کا اظہار کیا۔ ‎#PTI #PrimeMinisterImranKhan

User

ایسے کیسے؟؟؟؟ پہلے عوام کو بیوقوف بنا کر، چائنا کٹنگ کے پلاٹس بیچے اور خوب مال بنایا، اب سپریم کورٹ کے آرڈر کے نام پہ انہی کے گھر گرانے آگئے؟؟؟

User

ایسے کیسے؟؟؟؟ پہلے عوام کو بیوقوف بنا کر، چائنا کٹنگ کے پلاٹس بیچے اور خوب مال بنایا، اب سپریم کورٹ کے آرڈر کے نام پہ انہی کے گھر گرانے آگئے؟؟؟ جنہوں نے مال بنایا اور عوام کو لوٹا KMC اور صوبائی حکومت پہلے ان کو سامنے لائے، عوام کے پیسے واپس کرائے، تاکہ لوگ خود ہی متبادل اختیار کرلیں!!!

User

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السلام علیکم کافروں سے دوستی وہ تو یہی چاہتے ہیں کہ جس طرح وہ خود کافر ہیں اسی طرح تم بھی کافر ہو کر سب برابر ہوجاؤ تو جب تک وہ خدا کی راہ میں وطن نہ چھوڑ جائیں ان میں سے کسی کو دوست نہ بنانا اگر ترک وطن کو قبول نہ کریں تو ان کو پکڑ لو اور جہاں پاؤ قتل کردو اور ان میں سے کسی کو اپنا رفیق اور مددگار نہ بناؤ* (سورہ نسا 4 ترجمہ آیت 89)

User

Alhumdulillah! Pakistan approaching towards a Real Welfare State!
Shelter House by Govt for Homeless in Peshawar. Inauguration will be done soon by PM Imran Khan.
... 5 more similar Shelter Houses are also ready in Peshawar by Govt. Total 6 Shelter Houses in Peshawar.
See More

User

Watch this Golden Video.
Maulana Tariq Jameel admires PM Imran Khan for presenting the concept of Madina ke Riyasat! Alhamdulillah Yeah Ha Humara LEADER😘😍🔥 #NayaPakistanIA 🇵🇰

User

گورنر سندھ عمران اسماعیل ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ ایم این اے جئے پرکاش اکرانی اسلام آباد ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے روانہ. گورنر سندھ عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، جئے پرکاش اکرانی مسافروں کے ساتھ لائین میں موجود. ایئرپورٹ پر مسافروں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور حلیم عادل شیخ کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا. مسافروں نے سیلفیاں بھی بنوائیں

User

صوابی: وومن یونیورسٹی صوابی کی نئی بلڈنگ پر کام تیزی سے جاری. تحریک انصاف کی حکومت کا یہ صوابی کی عوام کے لیے بڑا تحفہ ہے۔
#KPKUpdates #Swabi

More about Naya Pakistan

Naya Pakistan is located at karachi, London, United Kingdom