Saudi Labour Views

About Saudi Labour Views

Photo video of Islam

Reviews

User

پہلی پوزیشن آنے پر

User

ہماری طرف سے ایڈوانس میں جمعہ مبارک ہو

User

ماشاء اللہ

User

بھیا یہ پاسپورٹ ہم سے جدہ میں گھوم ھوگیا مہربانی ہوگی اسکو شیئر کریں۔۔رابطہ نمبر 0583826905 پلیز اس طرح کے پوسٹ شیئر کیا کریں.شیئر کرنے پر کوئی پیسے نہیں آتے

User

یہ بھی مکہ مکرمہ میں گم ہو گیا ے 0592797417 یہ نمبر لگا دینا 0582024966

User

0582075185 مجھ سے یہ اقامہ گُم ہوگیا ہے.جس کسی کو ملے پلیز اِس نمبر پر رابطہ کریں.شیئر ضرور کریں

User

شاز خان صاحب کا ملاقات مولانا طارق جمیل صاحب کے ساتھ مدینہ میں یاد رہے شاز خان نے پشتو گلوکاری سے توبہ کرکے اپنی زندگی دین اسلام کے لیے وقف کردی

User

0592797417 یہ اقامہ مکہ مکرمہ میں ایک بھائی کو ملا ہے جس کا بھی ہو اِس نمبر پر رابطہ کریں. شیئر کریں شائد جس کا ہو مل جائے اُسے

User

کمال کا عربی ہے

User

جس گاڑی میں پاکستانیوں کی اکڑ ختم نہیں ہوتی. اُسی گاڑی میں لوگ سعودی میں سبزیاں بچتے ہیں 😀 😀ترقی اِس کہتے ہے

User

0578675014 یہ ہمیں ملا ہے! جس کسی کا بھی پلیز میرے اِس نمبر پر رابطہ کریں.شیئر کرنا مت بھولیں

User

زندگی امتحان لیتی ہے.کیا یہ عمر پردیس میں رہنے کی ہے؟

User

یہ سعودی عرب میں کونسی جگہ ہے.اور کیا آپ نے اِس خطرناک سڑک پر سفر کیا ہے

User

ایک پاکستانی نےاپنی زمین بیچ کر حج پر گیا فریضہ حج ادا کرنے کے بعد احرام کی حالت میں ہی وفات پاگیا ہے.😢

User

ماشاءاللہ ہر ایک پاکستانی اس تصویر کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔

User

سعودی عرب میں اب کچھ اِس طرح بھی دیکھنے کو ملے گا

More about Saudi Labour Views

Saudi Labour Views is located at W, Riyadh, Saudi Arabia
http://www.appcreator24.com/app945143