Shahid Hussain

About Shahid Hussain

Pakistan Tehreek e Insaf.

Reviews

User

الیکشن کمیشن پشاور نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی جنرل نشستوں پر سیٹوں کی تعداد زبادہ ہونے پر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ کے لئے مزید نام طلب کئے زیر نظر لسٹ میں شامل خواتین کے نام Pti کی قیادت نے دئیے اور ایک بار پھر ورکرز خواتین کا حق مار کر مورثی مخصوص نشستوں کی نذر کر دیا گیا ہمارا عمران خان سے بھر پور مطالبہ ہے کہ مخصوص نشستوں پر بندر بانٹ کے حوالے سے فی الفور ایکشن لیں واضح رہے تمام خواتین کی نامزدگی بغیر انٹرویو اور پارٹی کے حوالے سے کام دیکھے بغیر ہوئی جو کہ سراسر میرٹ کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے مانسہرہ سے عنبرین سواتی جیسی ورکر کو نظر انداز کر کے ایک ایسی خاتون کو نوازا گیا جسکا pti سے کوئی تعلق نہیں تمام ورکرز اس پوسٹ کو شئیر کرکے عمران خان سے نوٹس کا مطالبہ کریں

User

https://www.reuters.com/…/dutch-lawmake r-cancels-mohammad-c…

User

for-u.co/?n=Shahid

More about Shahid Hussain

Shahid Hussain is located at London. United Kingdom., London, United Kingdom
+44 7730 532223