Ihtisham Ul Haq

About Ihtisham Ul Haq

Presenter & Journalist.
Currently @VOA & @KhyberNews former contributor at @HuffPost

Reviews

User

کامران شاہد کا پروگرام دیکھ رہا ہوں۔
‏کامران، بھائ ووٹ کس کو دو گے، ‏جی میاں نوں ‏کامران ، وجہ... ‏ووٹر، جی بڑے ایمان دار ہے وہ ‏کامران، کیسے ایماندار ہے وہ تو کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے۔ ‏ووٹر، جی بات ٹھیک ہے آپکی لیکن سارا تو نہیں کھاتا نہ، کھاتا بھی ہے لیکن لگاتا بھی تو ہے 🤣😆😭
See More

User

‏ کوئ ہے پوچھنے والا اس ملک کا؟روپے کے مقابلے میں ڈالر آج 128.75 کا ہوگیا ہے اور جتنا ڈالر اوپر جائیگا اتنا قرضہ زیادہ ہوگا، صرف آج کے دن ہمارے اوپر مفت میں 579 کا قرضہ چھڑگیا۔

User

میری اردو کو چھوڑ کر باقی پیغام کو سنئیں، پشتو اور انگلش میں باتیں کرنا رمیرے لیے بہت آسان ہے لیکن ہمارے پٹھانوں کیلۓ اُردو میں بات کرنا بہت مشکل ہے اور ہم اکثر اردو بولنے میں پھنس جاتے ہیں 😀

User

Incase you have missed it.

User

Congratulations #France Students of today are the Leaders of tomorrow
- Mbappe: 19-years-old
... - Dembele: 21-years-old
- Hernandez: 22-years-old
- Pavard: 22-years-old
- Mendy: 23-years-old
- Umtiti: 24-years-old
- Varane: 25-years-old
- Pogba: 25-years-old
#WorldCupFinal⁠ ⁠
See More

User

ایک دن ہوگیا کہ نواز شریف جیل گیا ہے اور ہمارے نامور صحافیوں کو جیل کے حقوق اور صفائ ستھرائ کا خیال آگیا، وہ لوگ جو جیلوں میں سالوں سے رل ہے ہیں کیا ان کے حقوق نہیں ہیں؟ میری جان آپ پہلے کہاں تھے؟

User

وہی کا وہی ہے جو بیس سال پہلے تھا 🙄
He is the one who was twenty years ago 🙄Translated

User

Having a chat with @alanwilkins22 about his book “Easier Said Than Done” & suddenly asked him about his trip to Lahore & Karachi last year, He said he wants to come to Peshawar this year, Plz do something @JAfridi10 , I really wanna see him wearing Pakol & Peshawar Chappal😫

User

بریکنگ ۔۔ ‏نواز شریف اور مریم نواز گرفتار۔۔

User

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لندن پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جنید صفدر کی گرفتاری کی وجہ ایون فیلڈ ہاوس کے سامنے نعرہ بازی کرنے والے لوگوں کیساتھ ہاتھا پائ اور گالم گالوچ بتائ۔

User

Where’s the video? 😬😫 No copy rights nothing harmful or abusive but still Facebook deleted the video 😬😫

User

Football ⚽️ at cafe & Its not coming home.

User

‏میدان میں رہیں گے۔۔۔بھاگیں گے نہیں۔۔ جس نے جینا ہوا جی لے گا۔۔۔جس نے مرجانا ہوا، مر جاے گا۔۔۔ ‏طالبان بزدلوں کی طرح پیچھے سے وار نہ کریں۔۔سامنے سے مقابلہ کریں۔۔۔ ‏اسفندیار ولی خان

User

تحریک طالبان کے سابق سپوکس پرسن احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ ہارون بلور دسمبر 2012 خودکش حملے میں ہمارے نشانے پر تھے لیکن اس حملے میں ان کی جگہ ان کے والد بشیر بلور شہید ہوۓ۔ ⁦‪#HaroonBilour‬⁩

User

‏زہ ورتہ جوڑ سم پہ گوتہ شوے یم کانڑے چہ رازی زما پہ سر لگی

User

آب پتہ چلا کہ میں روز کیوں چیختا ہوں کہ ہمارے لوگ محفوظ نہیں ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ صرف پختونوں کی بات کرتے ہو پورے پاکستان کی بات کرو تو آج پتہ چلا کہ میں کیا کہ رہا تھا؟ ❤️😭😭😭 ‏⁦‪#HaroobBilour‬⁩

User

بریکنگ نیوز ۔۔ بشیر بلور کے بیٹے ہارون بلورکو پشاور میں ایک خودکش حملے میں شہید کیا گیا، یاد رہے 2013 کے الیکشن میں ان کے والد محترم کو بھی خودکش حملے شہید کیا تھا۔ اللہ بلور خاندان کو صبر دیں اور ظالموں کو سزا دیں 😭😭😭

User

آئیے ہم سب مل کر نقیب محسود کیلۓ آواز اُٹھاۓ۔ وڈیوں آخر تک دیکھیں اور اگے شئیر کریں۔ شکریہ

User

میں آج سے دوبارہ نقیب محسود کیلۓ سوشل میڈیا پر آواز اُٹھانے جا رہا ہوں کیا آپ لوگ میرا ساتھ دینگے؟ اگر ہاں تو پھر اس پوسٹ کو شئیر کردیں اور میر ا ساتھ دیں ۔ #JusticeForNaqib

More about Ihtisham Ul Haq

+447586637165
https://twitter.com/iihtishamm