Irfan'S Travel Diary
About Irfan'S Travel Diary
Traveler | Urdu writer | Vlogger | IT consultant | Foodie | �Lahori in London | 25 countries & counting | Cricketholic� | Dad |
Insta @ Irfanstraveldiary
Reviews
When it snows in London ( old pic)
لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
Travel 🧳 😍
Haran Minar , Shiekhupura Pakistan 🇵🇰
Pic: August 2018 by #Irfanstraveldiary
Would you like to take a walk here? 🤚🏻
Free tip
Where you want to go ?
#Travel
Do you ?
Mahondand Lake, Kalam, Pakistan
On cloud Nine 😍 #Irfanstraveldiary
Don’t be bothered about people ignoring you. They ll soon realise what are they missing.
میں عورت ذات ہوں، کمزور و کم تر سہی، کہ مجھے زیب نہیں دیتا تیرے آگے اکڑنا، ________ تو تو آدم ہے،________... کہ ابن آدم ہے جو اعلی تخلیق کہلایا جسے فرشتوں نے پوجا مگر یہ کہاں لکھا ہے تو مجھ سے معتبر ہے میں بھی تو تیرا ہی حصہ ہوں تیری پسلی سے نکلی ہوں گر تو مکمل ہوتا، گر تو ہی سب کچھ ہوتا تو رہ لیتا خود اکیلا، خدا میری تخلیق کیوں کرتا؟ میں بھی تو کچھ ہوں کچھ نہیں بہت کچھ ہوں، حوا ہوں______________ کہ بنت حوا ہوں______ جو تیری پاسباں بنی، تیرا سائباں بنی، تیرا زار کہلائی، تیری ہمراز کہلائی________ تو یہ کیسے ممکن ہے؟ بھلا کیونکر ممکن ہے؟ میں کم تر کہلاؤں، کبھی اپنے وجود کا بھی کوئی حصہ کم تر ہوسکتا ہے؟ __________ بھلا چاند اور سورج میں کوئی بدتر ہوسکتا ہے؟ میں لاکھ نازک و کمزور سہی، مگر میں تجھ سی ہی ہوں، انا مجھ میں بھی رکھی ہے، بلا کی رکھی ہے،.________ کچھ مان میرا بھی ہے، خودار میں بھی ہوں، بلا کی ہوں، بے مول ہوکر جھک نہیں سکتی، تیری انا سے مٹ نہیں سکتی، تو بھی تو میرے جیسا ہے. میرا کمزور وجود بھی تیرے وجود کا حصہ ہے
See More
#mujhayMaaUssSeBadlaLeneJanaHai #mujhayDushmnKBchonKoPrhanaHai